11 جنوری، 2025، 4:40 PM

اسرئیلی رجیم کی لبنان پر جارحیت، جنگ بندی کمیٹی خاموش تماشائی!

اسرئیلی رجیم کی لبنان پر جارحیت، جنگ بندی کمیٹی خاموش تماشائی!

لبنان کے ایک قصبے پر اسرائیلی حکومت کے فضائی حملے میں کم از کم پانچ افراد شہید ہو گئے ہیں۔

مہر نیوز کے مطابق،اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے ساتھ جنگ ​​بندی معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔

لبنان کی وزارت صحت نے آگاہ کیا ہے کہ طیر دیبا میں اسرائیلی ڈرون کے ایک کار پر حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق جب کہ چار زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1929498

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha